تناول ماحضر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - تناول، (لفظاً) جو موجودہ ہو وہ کھا لیتا، (مراداً) کھانا کھانا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - تناول، (لفظاً) جو موجودہ ہو وہ کھا لیتا، (مراداً) کھانا کھانا۔